ایکنا: رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516656 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے : اسلامی جمہوریہ کا قیام عوامی شراکت سے ہے اور اسلامی جمہوریہ کی صداقت کو ثابت کرنے کے لئے عوام کی شراکت اور موجودگی ایک ضروری اور لازم چیز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3516649 تاریخ اشاعت : 2024/06/28
ایکنا تہران-ایرانی سپریم لیڈر نے ملک میں حالیہ وقائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ یہ فسادات اور بدامنی امریکہ اور غاصب اور جعلی صیہونی حکومت کی سازش تھی ۔
خبر کا کوڈ: 3512823 تاریخ اشاعت : 2022/10/03
بین الاقوامی گروپ: شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے یورپی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کی جانب اشارہ کرتے ہوئے آپ کو جغرافیائی سرحدوں سے بالاتر رہبر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3459331 تاریخ اشاعت : 2015/12/02
بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریڈیو اور ٹی وی کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دشمن، عوام کے اعتقادات کو بدلنے اور اسلامی نظام کو اندرونی سطح پر ختم کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384765 تاریخ اشاعت : 2015/10/13